شپش (جوں۔ پھر چیلر) - حضرت ابن سیرین
Topic: شپش (جوں۔ پھر چیلر)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے پیش کو مارا ہے۔ دلیل ہے کہ . دشمن کو مغلوب کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ نامعلوم شپش ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا دشمن ضعیف ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اسپر بہت سے شپش جمع ہیں اور اس کو کاٹتے ہیں۔ دلیل ہے کہ لوگ اس کو طعنہ دیں گے یا اس کے مال کا نقصان ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ شیش لوگوں کا خون پیتے ہیں تو خون کی تاویل مال ہے۔