D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

تو بزری - حضرت جعفر صادق

Topic: تو بزری

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں شاہ اسپر غم چھ وجہ پر ہے : (۱) عزت اور بزرگی (۲) فرزند (۳) دوست (۴) اچھی بات (۵) مجلس علم (۶) نام نیک اور مدح و ثنا۔ شاہین ایک شکاری جانور ہے)