رسیم (چاندی) - حضرت دانیال
Topic: رسیم (چاندی)
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر پیالہ یا بدھنا یا تعمل چاندی کا دیکھے کہ بہت سی چیزیں چاندی کی پائی ہیں۔ دلیل ہے کہ اس قدر خزانہ پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے چاندی کی کان کا کچھ حصہ پایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس ہے کہ قدر خزانہ اور اگر دیکھے کہ اس کا پایا ہے۔ ملک سے عورت کرے گا۔ اور خواب میں چاندی کا ٹکڑا ایسا شخص ہوتا ہے جو اس کے حق میں بری بات کہتا ہے۔