D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سورة القدر - حضرت جعفر صادق

Topic: سورة القدر

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی عمر دراز ہوگی اور مراد پائے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کی عزت اور مرتبہ عالی ہو گا۔