D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سورة القدر - حضرت ابن سیرین

Topic: سورة القدر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ القدر پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ دنیا سے شب قدر کا ثواب پا کر رحلت کرے گا۔