D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سورة العلق - حضرت جعفر صادق

Topic: سورة العلق

حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ عالم اور فصیح ہو گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ متواضع اور نیک خصلت ہو گا۔