D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سورة الطارق - حضرت جعفر صادق

Topic: سورة الطارق

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کے ہاں خوبصورت فرزند پیدا ہو گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ فرزند کے باعث با اقبال اور خوش ہو گا۔