D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سورة المرسلات - حضرت ابن سیرین

Topic: سورة المرسلات

حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ المرسلات پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ جھوٹ بولنے سے توبہ کرے گا۔