سورة التغابن - حضرت ابن سیرین
Topic: سورة التغابن
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ تغابن پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ بہت سے صدقات دے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ ضعیفوں کی مدد کرے گا۔