سورة الاحقاف - حضرت ابن سیرین
Topic: سورة الاحقاف
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الاحقاف پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ ماں باپ کا فرمان بجا لائے گا۔ گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ماں باپ سے نیک سلوک کرے گا اور بہت سے عجائبات دیکھے سورة محمد صلی اللہ علیہ وسلم