D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سورة لهم عق - حضرت ابن سیرین

Topic: سورة لهم عق

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ حم عسق پڑھی ہے۔ دلیل ہے کہ آخرت میں عذاب سے نجات پائے گا۔