D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سورة الكهف - حضرت ابن سیرین

Topic: سورة الكهف

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الکھف پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ .تمام بلاؤں سے امن میں رہے گا اور دین کی راہ میں یگانہ روزگار اور بااخلا حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی عمر دراز ہوگی اور سعادت پائے گا۔