سماروغ ایک گھاس ہے) - General
Topic: سماروغ ایک گھاس ہے)
سماروغ ایک گھاس ہے جس کو کماغ بھی کہتے ہیں۔ اس کا خواب میں دیکھنا عورت کا دیکھنا ہے کہ جس میں بھلا نہیں ہے اور اگر بہت سا دیکھے تو مال و نعمت پر دلیل ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ خواب میں بڑے سماروغ کا دیکھنا فرزند پر دلیل ہے اور چھوٹے کاروغ کا دیکھنا لڑکی پر دلیل ہے۔