ہے۔ اگر کوئی - General
Topic: ہے۔ اگر کوئی
دلیل ہے کہ بزرگی پائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا اپنے آسمان کے ساتھ دیکھے۔ تو . اور اگر دیکھے کہ ان اوزاروں سے کہ جن کے ساتھ جنگ کرتے ہیں۔ کوئی چیز ٹوٹ گئی ہے یا ضائع ہو گئی ہے۔ تو کسی بڑے نقصان پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کسی کے ساتھ جنگ اور لڑائی کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ جنگ اور جھا، میں پڑے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کوئی اس کو لے گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس شخص کو نقصان پہنچائے گا۔