D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سلاح (ہتھیار) - حضرت ابن سیرین

Topic: سلاح (ہتھیار)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ ہتھیار پہن کر بیگانہ لوگوں میں گیا ہے۔ سویل ہے کہ عام لوگ اس پر زبان درازی کریں گے۔ لیکن اس کو کوئی بری بات نہ پہنچے گی۔ اور اگر دیکھے کہ آشنا جماعت میں ہے۔ دلیل ہے کہ دشمنوں پر فتح پائے گا۔