سفر کردن (سفر کرنا) - حضرت جابر مغربی
Topic: سفر کردن (سفر کرنا)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس نیا اور پاکیزہ دسترخوان ہے یا اس نے خریدا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی کنیز بدصورت ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ دستر خوان پر نان و نعمت ہے۔ دلیل ہے کہ کنیز سے نفع پائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دستر خوان نہایت منفعت والا سفر ہے۔ اور اگر دستر خوان چھوٹا اور خالی ہے۔ دلیل ہے کہ تھوڑی منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا دسترخوان جلا ہے۔ یا ضائع ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی کنیز مرے گی۔ یا اس کا مال ضائع ہو گا۔