D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سرخی جامه - General

Topic: سرخی جامه

سرخی جامہ ۔ کپڑے کی سرخی۔ مردوں کے لئے سرخ کپڑا برا رنج اور اندیشہ ہے اور عورتوں کے لئے خیر اور خوشی اور اگر مرد دیکھے کہ اس کا تمام لباس سرخ ہے۔ دلیل ہے کہ فتنہ اور خونریزی اس کی ہاتھ پر ہو گی اور سرخی کے طابق لوگوں پر ظلم کرے گا۔