D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سرب (سیسہ) - General

Topic: سرب (سیسہ)

نظر ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس سیسہ ہے۔ دلیل کہ دنیا کا خسیس مال حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سیسہ پکھلاتا ہے۔ دلیل ہے کہ بدی کے ساتھ لوگوں کی زبان ے گا۔