D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سرا (سرائے) - حضرت جابر مغربی

Topic: سرا (سرائے)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ پاکیزہ اور نئی سرائے کے اندر ہے اور جانتا ہے اس کی ملک ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی روزی فراخ ہو گی اور عزت اور مرتبہ پائے گا۔