سرا (سرائے) - حضرت دانیال
Topic: سرا (سرائے)
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اور وہاں پر مردے ہیں۔ دلیل ہے کہ وہ سرائے آخرت ہے اور صاحب خواب کی موت قریب ہے۔ بیگانی سرا میں ہے اور کسی کو نہیں پہچانتا ہے اور اگر دیکھا کہ وہاں جا کر واپس آیا ہے۔ و ہے۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا۔ لیکن لیکن شفاء پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ معلوم سرا میں گیا ہے اور اس کی بنیاد مٹی کی ہے۔ دلیل ہے کہ حلال روزی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی بنیاد چونے اور پختہ اینٹ کی ہے۔ دلیل ہے کہ مال حرام پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ وہ سرائے بڑی اور فراخ ہے۔ دلیل ہے کہ اس پر روزی فراخ ہو گی۔ اور اگر چھوٹی سرائے دیکھے۔ تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔