D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

ستارگان (ستاری) - حضرت دانیال

Topic: ستارگان (ستاری)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ستارے بزرگوں اور امیروں پر اور آفتاب بادشاہ پر اور چاند وزیر پر دلیل ہے۔ اگر خواب میں زحل ستارے کو دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام دیہاتی لوگوں سے ہو گا اور اس کو ان سے مال اور نعمت حاصل ہو گی۔ اور اگر مشتری ستارے کو خواب میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام سردار مصلح، پارسا اور خیر خواہ سے پڑے گا۔ اور اگر خواب میں مریخ ستارے کو دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام خوبصورت بار عب عورتوں سے اور خادموں سے پڑے گا اور ان سے خیر و آرام پائے گا۔ اور اگر خواب میں عطارد ستارے کو دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کی صحبت مرد دانا اور بات کرنے والے سے ہو گی۔ اور اس سے فائدہ پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بعض ستارے اس سے باتیں کرتے ہیں۔ دلیل ہے کہ بزرگی اور مرتبہ پائے گا۔ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ تین -