سپید مهره (کوڑی) - حضرت ابن سیرین
Topic: سپید مهره (کوڑی)
سپید مہرہ کوڑی۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں کوڑی دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا پوشیدہ راز ظاہر ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ کوڑیوں سے کھیل نہیں سکتا ہے۔ دلیل ہے کہ نہ جاتا ہوا کام کرے گا۔