سبوس (بھی) - حضرت ابن سیرین
Topic: سبوس (بھی)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بھی محتاجی پر دلیل ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ کوئی مرد بھی کی روٹی کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس ملک میں قحط اور تنگی پڑے گی۔ اور اگر دیکھے کہ بھی کو گھر کے باہر ڈالا ہے۔ تو نعمت اور فراخی پر دلیل ہے۔ وسرے تھ۔ جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بھی تین وجہ پر ہے۔ ایک حضرت تیسرے عیش کی تنگی۔