D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سبو (مشکا) - حضرت جعفر صادق

Topic: سبو (مشکا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مشکا پانچ وجہ پر ہے : (۱) منافق مزدور (۲) عورت (۳) خادم (۴) کنیز (۵) دین کی مضبوطی۔