D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سبزه - حضرت ابن سیرین

Topic: سبزه

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اسکے پاس سبزہ ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا ر دلیل ہے اور نام خیر اور خوبی کے ساتھ مشہور ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس کی زمین میں موسمی سبزہ ہے تو خیر اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو نقصان پر دلیل ہے۔