D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

ساق (پنڈلی) - اہل تعبیر

Topic: ساق (پنڈلی)

حضرت ابن ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پنڈلی مال اور معیشت بھروسہ ہے۔ اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ پنڈلی لوگوں کے لئے عزت اور مرتبہ ہے۔ اگر دیکھے کہ پنڈلی اس کی توی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام اچھا ہو گا۔ اور اگر اس کی پنڈلی کمزور ہے۔ ہے کہ اس کا حال اور کام ضعیف اور بے انتظام ہو گا۔ حضرت ضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا. یہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی پنڈلی لوہے یا ہشت دھات کی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عمر دراز ہوگی اور اس کا مال پائیدار رہے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی پنڈلی ٹوٹی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے جسم ار پر بادی بدی ہوگی ہو گی۔ یہ