سار (ایک پرندہ ہے) - حضرت جابر مغربی
Topic: سار (ایک پرندہ ہے)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سار کا دیکھنا کافر مرد کا دیکھنا ہے۔ جو بہت جھوٹ بولتا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ بہت سے سار اس پر جمع ہوئے ہیں۔ دلیل ہے کہ کافروں میں گرفتار ہو گا۔