D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

کی عورت - General

Topic: کی عورت

اور اگر دیکھے کہ اس کی زین سونے اور چاندی سے آراستہ ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت مغرور اور متکبر ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی زین سیاہ ہے اور اس میں کوئی آرائش نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت پارسا اور دیندار ہوگی اور خواب میں زین بنانے والا دلالہ عورت ہے۔ جس کا پیشہ دلالی ہے۔ اور اللہ تعالیٰ ہی بہتر اور خوب جانتا ہے۔ كتاب كامل التعبير سے حرف السين