D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

زبور شریف - حضرت جابر مغربی

Topic: زبور شریف

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب دیکھے کہ زبور لکھتا ہے۔ دلیل ہے کہ ایسے کام میں مشغول ہو گا جس سے نفع پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ زیور پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا کاروبار بہتر ہو گا۔ زجر (پرندوں کی آواز سے فال لینا) اگر خواب میں دیکھے کہ پرندوں کی آواز سے فال لیتا ہے۔ اس کی تاویل غرور اور دنیا کا جھوٹ ہے۔ خواب اور بیداری میں تاویل کی رو سے برا ہے۔