D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

زا کہا (پھٹکڑیاں) - حضرت ابن سیرین

Topic: زا کہا (پھٹکڑیاں)

زا کہا۔ پھٹکڑی کی قسمیں حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ تمام پھٹکڑیوں سے سبز بہتر ہے۔ اس کے بعد سفید اور زرد بیماری ہے۔ اور سیاہ مصیبت ہے۔ اور پھٹکڑی کا کھانا موت پر دلیل ہے۔ اور رنگ کپڑے وغیرہ کا بھی اسی تاویل میں ہے۔ اور دین میں پھٹکڑی دیکھنے کا کچھ بھی نفع نہیں ہے۔