زن (عورت) - حضرت ابن سیرین
Topic: زن (عورت)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر عورت خواب میں دیکھے کہ اس کے لڑکی پیدا ہوئی یا یا اس کے پاس ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو کچھ ملے گا اور اپنوں سے خوش ہو گی۔ اور اگر مرد دیکھے اس کے لڑکا پیدا ہوا ہے۔ حالانکہ اس کی عورت حاملہ نہ تھی۔ دلیل ہے کہ اس کے لڑکی پیدا ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ لڑکی پیدا ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے لڑکا پیدا ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر بادشاہ کی عورت دیکھے کہ اس کے لڑکا پر عورت دیکھے کہ اس کے لڑکا پیدا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا شوہر خزانہ پائے گا۔ اور اگر بادشاہ دیکھے کہ اس کے لڑکا پیدا ہوا ہے۔ تو غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ اور اگر کا دیکھے کہ لڑکی پیدا ہوتی ہے۔ دلیل ہے کہ غمگین ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ لڑکا پیدا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام خوب ہو گا۔ اور اگر کنواری لڑکی دیکھے کہ اس لڑکی پیدا ہوتی ہے۔ دلیل ہے کہ وہ عورت کرے گا۔ و