D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

ہے۔ دلیل ہے - General

Topic: ہے۔ دلیل ہے

اور اگر دیکھے کہ اس کے جسم سے پیپ نکلتی پیپ جسم سے نکل کر پھر جسم میں ہی جاتی ہے۔ دلیل ہے کہ مال کا نقصان ہو گا۔ لیکن نتیجہ اچھا ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ پیپ چوستا ہے اور کھاتا ہے۔ پیپ اور چاندی اور سونا وغیرہ غم و اندوہ پر دلیل ہے۔