D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

ریگ (ریت) - حضرت جعفر صادق

Topic: ریگ (ریت)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ریت کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) مشغول ہونا (۲) مال (۳) منفعت (۴) مرتبہ لیکن محنت کے ساتھ ۔