ریگ (ریت) - حضرت ابن سیرین
Topic: ریگ (ریت)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ریت صلح اور خیر کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ ریت میں پڑا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ کب کے لئے کسی شغل میں مشغول ہوا اور ریت کی کمی بیشی کے مطابق کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ ریت کھاتا ہے یا جمع کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر لوگوں سے خیر اور منفعت دیکھے گا۔