D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

ریش (ڈاڑھی) - حضرت اسماعیل

Topic: ریش (ڈاڑھی)

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے سر کے بال حج کے موسم میں خانہ کعبہ میں تراشے گئے ہیں۔ اگر قرضدار ہے تو قرض سے نجات پائے گا اور غم سے چھوٹے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا سر اور ڈاڑھی ایک دم منڈھی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی حرمت اور آبرو زائل ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ بے وجہ اس کی ڈاڑھی تھوڑی تھوڑی کرتی ہے اور کم ہو رہی ہے۔ دلیل ہے کہ رینج اور سختی سے نجات پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی ساری ڈاڑھی سفید ہو گئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی حرمت میں تھوڑا نقصان ہو گا۔ اور اگر عورت دیکھے کہ اس کی ڈاڑھی ہے۔ دلیل ہے کہ غمگین ہو گی اور ایسا کام کرے گی کہ رسوا ہو گی۔ اور