D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

اکھاڑنا رونے - حضرت جابر مغربی

Topic: اکھاڑنا رونے

حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے کہ خواب میں موسم پر ریحان بیچنے والا نہایت نیک ہے۔ ریسمان (رسی سوت کا ڈورا) ریسمان۔ رہی۔ سوت کا ڈورا خواب میں سفر ہے۔ اگر دیکھے کہ پشم سے یا بالوں سے رسی بٹی ہے۔ جیسے کہ عورتیں بٹتی ہیں۔ دلیل ہے کہ حلال کام کرے گا۔ اور اگر دھاگے جولاہے کے پاس لے گیا ہے۔ ماکہ کپڑا بنے۔ دلیل ہے کہ جھگڑے کے کام کی تدبیر میں ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ عورت بالوں کی طرح پیشم یا بالوں سے رسی بنتی ہے دلیل ہے کہ اس کا غائب سفر سے واپس آئے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بٹتے وقت ری ٹوٹ گئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا : غائب سفر میں دیر تک رہے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سی رہی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عمر دراز ہو گی اور اس قدر اپنے خویشوں سے خیر اور منفعت پائے گا۔