اکھاڑنا رونے - حضرت جعفر صادق
Topic: اکھاڑنا رونے
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ریحان کو دیکھنا سات وجہ پر ہے : (۱) عورت (۲) کنیز (۳ ) دوست (۴) فرزند (۵) نیک بات (1) مجلس عام (1) نیک کام اور اگر دیکھے کہ اس کے مکان یا باغ میں ریحان ہے۔ تو خیر و منفعت پر دلیل ہے۔