D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

رود (شهر) - حضرت دانیال

Topic: رود (شهر)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ بڑی نہرو زیر ہے۔ اگر دیکھے کہ بڑی نہر خشک ہو گئی ہے۔ دلیل ہے کہ وزیر موقوف ہو گا۔ اور اگر نہر کا پانی زیادہ دیکھے۔ دلیل ہے کہ وزیر سے بخشش پائے گا۔ اور اگر تلخ پانی ہے۔ دلیل ہے کہ رشوت لے گا۔ اور اگر نہر کا پانی گندہ دیکھے۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا۔ اور اگر شہر کا پانی سرد اور عمدہ ہے۔ دلیل ہے کہ وزیر سے