رود (شهر) - حضرت ابن سیرین
Topic: رود (شهر)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بڑی نہر خواب میں بڑا آدمی ہے۔ اگر دیکھے کہ بڑی نہر میں صاف پانی ہے۔ دلیل ہے کہ دیانت دار بڑے وہی دینا دلیل ہے کہ دیانت دار بڑے آدمی دیانت دار کو ملے گا اور اس سے خیر و منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ شہر سے نکلا ہے۔ دلیل ہے کہ بلا اور غم سے نجات پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بڑی نہر میں گیا ہے اور اس کا پانی گدھلا ہے۔ دلیل ہے کہ بڑے ظالم شخص کو ملے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نہر میں ڈوب گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس سے مرکز نجات پائے گا۔