D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

رنگ ها - حضرت ابن سیرین

Topic: رنگ ها

رنگ ہا۔ کئی طرح کے رنگ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کپڑے وغیرہ پر سفید رنگ دیکھنا دین کی دین کی صفائی کی دلیل ہے۔ اور سرخ اور سرخ رنگ مردوں کے لئے برا اور رنج ہے اور ۶ لئے برا اور رنج ہے اور عورتوں کے لئے اچھا ہے۔ اور سبز رنگ عورتوں اور مردوں کے لئے دین اور دنیا میں اچھا ہے اور رنگ سیاہ مصیبت ہے۔ لیکن جو لوگ پہنتے ہیں ان کے لئے نہیں ہے۔ اور نیلا رنگ عورتوں اور مردوں کے لئے اچھا نہیں ہے۔