رگ ها در گیس - حضرت دانیال
Topic: رگ ها در گیس
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ رگ با سلیق کھلی ہے تو بھی یہی تاویل ہے۔ اور اگر سائل کہے کہ میری رگ سے خون نکلتا ہے۔ دلیل ہے کہ مال پائے گا اور اگر دیکھے کہ میر میرے ہاتھ سے خون جاتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو نقصان پہنچے گا۔ اور تعبیر بیان کرنے والے کو چاہیے کہ صاحب خواب کے الفاظ پر غور کرے اور الفاظ کے مطابق تعبیر بیان کرے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی رگ خالی اور نیلی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو غم پہنچے گا۔