D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

رگ کشادن (فصد کرنا) - حضرت اسماعیل

Topic: رگ کشادن (فصد کرنا)

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ دائیں ہاتھ کی رگ کھولی ہے۔ تو مال اور مرا کی زیادتی پر دلیل ہے۔ اور اگر بائیں ہاتھ کی کھولی ہے۔ دلیل ہے کہ مال اور دولت زیادہ ہوں گے۔ اور اگر دیکھے کہ کسی معلوم آدمی نے اس کی رگ کھولی ہے۔ اگر اس کی عورت حاملہ نہیں ہے تو حاملہ ہو گی اور اگر حاملہ ہے تو لڑکی نے گی۔