رضوان بهشت کا دربان) - اہل تعبیر
Topic: رضوان بهشت کا دربان)
اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں رضوان بادشاہ کے خزانچی پر دلیل ہے کہ اس کی صحبت میں رہے گا۔ کیونکہ رضوان بہشت کا خزانچی ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو رضوان نے یا قوت گوہر اور مروارید دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند دانا اور عالم پیدا ہو گا۔ چنانچہ اس کا نام علم سے مشہور عالم ہو گا۔