D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

رز (انگور کی بیل) - حضرت جعفر صادق

Topic: رز (انگور کی بیل)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں انگور کی بیل دیکھنا تین وجہ پر ہے : (۱) سخی اور نیکوکار عورت (۲) منفعت (۳) رنج و غم اور اگر انگور کی بیل کو خراب دیکھے تو انگور کی بیل کے مالک کی حالت کی خرابی پر دلیل ہے۔