D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

رخسار (گال) - حضرت جعفر صادق

Topic: رخسار (گال)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں رخسارہ دیکھنا حال کی بہتری اور آدمی کی خوشی کی دلیل ہے اور برا رخسارہ غم و اندوہ اور بیماری پر دلیل ہے۔