D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

رتها (شیری) - حضرت ابن سیرین

Topic: رتها (شیری)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں خوشبودار اور خوش مزہ شیرے دیکھنا خیر و برکت پر دلیل ہے اور اس کے خلاف ضرر رنج اور غم پر دلیل ہے۔ اور شیریں رب کا خواب میں پکانا کار خیر اور منفعت پر دلیل ہے۔ اور اگر ترش ہے تو اس کی تاویل اس کے خلاف ہے۔