دینار - حضرت جعفر صادق
Topic: دینار
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دینار پانچ نمازیں ہیں۔ اور اگر دینار جفت دیکھے تو دین پاک اور علم یا منفعت کی دلیل ہے۔ اور اگر شمار میں طاق دیکھے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔ حضرت حافظ معتبر رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دینار پانچ نمازیں ہیں اور کنیز ہے اور بہت سے دینار بہت سا مال ہے جہ رنج اور جھگڑے سے حاصل ہوتا ہے۔