دینار - اہل تعبیر
Topic: دینار
اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں دینار ادا کرنا امانتیں ہیں۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : وَمِنْهُمْ مَنْ إِنْ تَأْمَنَهُ ينَارٍ لا تو ایک اور ان میں سے بعض لوگ ایسے ہیں۔ اگر تو ان کے پاس ایک دینار امانت رکھے تو وہ ادا نہ کریں گے۔ اور اگر اپنے ہاتھ کی ہتھیلی پر پانچ دینار دیکھے۔ دلیل ہے کہ پانچ وقت کی نماز ادا کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے دینار ہیں اور کسی محفوظ جگہ پر رکھتے ہیں۔ ی محفوظ جگہ پر رکھے ہیں۔ دلیل ہے کہ مسلمانوں کی امنت نگاہ میں رکھے گا۔ اور اگر دیکھے کہ دینار تقسیم کر رہا ہے۔ دلیل ہے کہ کہ لوگوں میں امر معروف کرے گا اور امانت گزارے گا۔