D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

دینار - حضرت ابن سیرین

Topic: دینار

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں اس کے پاس ایک دینار یا ہزار دینار ہیں ذلیل ہو گا اور اچھی طرح ہو گا۔ اور اگر اس کے پاس ایک دینار یا ہزار دینار ہیں۔ دلیل ہے کہ ایسا علم حاصل کرے گا کہ جس سے اس کو دینار ملیں گے۔ لیکن اس کا شمار جفت ہونا چاہئے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو دینار دیا ہے یا ضائع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ فرزند کی طرف سے اس کو مصیبت پہنچے گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے دیتار ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کو رنج پہنچے گا۔