دویدن (دوڑنا) - حضرت جابر مغربی
Topic: دویدن (دوڑنا)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ روڑ میں کسی سے آگے بڑھنا بڑھنا چاہتا ہے۔ دلیل ہے کہ مال کی حرص میں اس سے آگے بڑھے گا۔ اور اگر دیکھے کہ دوڑنے میں عاجز ہو گیا ہے اور آرام لیا ہے۔ دلیل ہے کہ دنیا کو ترک کر کے صابر ہو گا۔